رفتہ رفتہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - آہستہ آہستہ، بتدریج، ہوتے ہوتے۔ "رفتہ رفتہ ایک دن ایسا بھی آیا کہ مجھے ایک چارج شیٹ دی گئی"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٥٥ )

اشتقاق

فارسی زبان میں رفتن مصدر سے اسم صفت رفتہ کی تکرار سے اردو میں مرکب ہوا (جیسے اردو میں آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جاتے جاتے وغیرہ) اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء میں ولی کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آہستہ آہستہ، بتدریج، ہوتے ہوتے۔ "رفتہ رفتہ ایک دن ایسا بھی آیا کہ مجھے ایک چارج شیٹ دی گئی"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٥٥ )